پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ملک ریاض ایک بارپھربازی لے گئے ،آرمی پبلک سکول کے معذوربچے کے ساتھ حکومت نے کیاسلوک کیااور اس کے لئے ملک ریاض نے کیاکیا؟۔ویڈیودیکھ کرآپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پچھلے سال دسمبرمیں آرمی پبلک سکول پرحملے میں ابراہیم زخمی ہوااوراپاہج ہوگیالیکن ایک سال گزرنے کے باوجود نہ توخیبرپختونخوا حکومت نے اورنہ ہی وفاقی حکومت نے اس کاکوئی علاج کروایا۔بحریہ ٹاﺅن کے مالک ملک ریاض حسین نے اس بچے کاعلاج کروایا۔ابراہیم کوعلاج کے لئے لندن کے ہسپتال میں بھجوایاگیااورابراہیم کی ماں کوملک ریاض حسین نے 1کروڑ40لاکھ روپے علاج کے لئے دیے۔آج سوشل میڈیاپرابراہیم کی والدہ کی ایک ویڈیووائرل ہوئی ہے جس میں ابراہیم کی ماں خیبرپختونخواحکومت اوروفاقی حکومت کوبددعائیں دیتی ہوئی نظرآرہی ہے ۔وہ ویڈیومیں یہ کہتے ہوئے نظرآئیں کہ دونوں حکومتوں کوشرم آنی چاہیے جوکام حکومت کے کرنے کاتھاوہ ملک ریاض حسین نے کیا۔آپ ویڈیونیچے دیکھ سکتے ہیں

ویڈیودیکھ کرآپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…