جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

آرمی چیف نے حب لوطنی کی نئی مثال قائم کردی

datetime 19  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے حکومت کی طرف سے ملنے والے دو قیمتی پلاٹ شہداء کے نام وقف کر دیئے۔نجی ٹی و ی چینل کے پروگرام میں ایک سینئر تجزیہ نگار نے اپنے ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ آرمی چیف نے اپنے دو پلاٹ جن کی قیمت شائد اربوں میں ہوگی ،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شہید ہونے والے جوانوں کیلئے شہداء فنڈ میں دے دیئے ہیں جس کے بعد وہ واحد پاک فوج کے سربراہ بن گئے ہیں جنہوں نے شہداء کیلئے ایسا قابل تحسین اقدام کیاہے۔



کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…