جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

دنیا کی اسی فیصد ا بادی کے پاس اپنا اسمارٹ فون ہے

datetime 12  جنوری‬‮  2015 |

لندن۔۔۔۔۔موبائل فون کی ایجاد سے بعد سے اس کے استعمال میں ہر سال تیزی سے اضافہ ہوا۔ 2015 کے ا غاز میں دنیا بھر میں موبائل صارفین کی تعداد پانچ ارب سے بڑھ چکی ہے۔ دس سال پہلے صرف ستائیس کروڑ لوگوں کے پاس اسمارٹ فون تھا۔ موبائل فون کے حوالے سے جاری ہونے والی رپورٹ گلوبل ویب انڈیکس کے مطابق دنیا کی اسی فیصد ا بادی کے پاس اپنا اسمارٹ فون ہے پچاس فیصد ا بادی کے پاس اپنی ٹیبلٹ بھی ہے۔ لوگوں میں انٹرنیٹ استعمال کرنے کا دورانیہ بھی بڑھ چکا ہے ہر شخص روازنہ دو گھنٹے انٹرینٹ پر گزارتا ہے۔ پچھلے سال تک یہ دورانیہ صرف ایک گھنٹہ چوبیس منٹ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…