اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے دوران ریلی میں شرکت کرنے پر جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کو نوٹس جاری کیا تھا۔ نوٹس کے جواب میں سراج الحق نے مو¿قف اپنایا کہ انہوں نے بطور پارٹی سربراہ ریلی میں شرکت کی تھی، ضابطہ اخلاق کے معاملے پر آئندہ احتیاط برتیں گے۔