اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

کپڑے صاف کرنے والی حیراںکن الماری آ گئی، یہ کام کیسے کرتی ہے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 12  جنوری‬‮  2015 |

جاپان۔۔۔۔ایل جی نے ایسی الماری یا وارڈ روپ اس نمائش میں پیش کی ہے جس میں رکھے گندے کپڑے پانی یا سرف کے بغیر ہی ٹرو اسٹیم نامی ٹیکنالوجی کی بدولت صاف ہوجاتے ہیں۔ اس الماری میں ہاٹ اسٹیم اسپرے ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے جس سے کپڑوں پر موجود 99.9 فیصد جراثیموں کا خاتمہ ہوجاتا ہے جبکہ داغ وغیرہ بھی غائب ہوجاتے ہیں، جبکہ اس میں ایک کوئک ریفریش بٹن ہے جن کی بدولت کپڑے مہکنے لگتے ہیں جبکہ حرکت کرتے ہینگروں کی بدولت اس میں پڑنے والی شکنیں بھی ختم ہوجاتی ہیں اور یہ استری کیے ہوئے لگنے لگتے ہیں۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…