اسلا آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف الیکشن کمیشن کمشنر ریٹائرڈ سردار محمد رضا نے کہا کہ ایاز صاد ق کی تنقید ٹھیک نہیں ‘فریقین دلائل پیش کریں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ حکومت ہو یا اپوزیشن کسی کا دباؤ قبول نہیں کریں گے۔ کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے، فیصلہ میرٹ پر کریں گے‘ کیس کا فیصلہ میرٹ پر کریں گے۔ ایاز صادق کو اداروں پر تنقید نہیں کرنی چاہیے تھی۔ چیف الیکشن کمیشن سردار رضا خان نے کہا کہ ایاز صادق کی تنقید ٹھیک نہیں ۔