پیر‬‮ ، 23 مارچ‬‮ 2026 

بھارت میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے قافلے کو حادثہ

datetime 12  جنوری‬‮  2015 |

احمد آباد۔۔۔۔بھارت میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے قافلے کو حادثہ پیش آگیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جان ساکی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ جان کیری بھارت کے شہر احمد آباد میں ایئر پورٹ کی جانب جا رہے تھے کہ ان کے قافلے میں شامل 2 گاڑیوں کو حادثہ پیش آ گیا۔ حادثے میں گاڑیوں کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے آج ہی پاکستان کے دورے پر آنا ہے جہاں ان کی وزیراعظم نواز شریف سمیت دیگر اہم سیاسی و عسکری شخصیات سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…