اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

بھارت کے امریکہ میں بھی وہی ہواجس کاڈرتھا،مسیحی خاتون پروفیسرکامسلمانوں سے اظہاریکجہتی ،چھٹی کرادی گئی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

شکاگو(نیوزڈیسک)امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو کے مضافات میں واقع کرسچن کالج کی ایک مسیحی پروفیسر کو مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے حجاب پہننے پر انتظامیہ نے رخصت پر بھیج دیا،امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق وہیٹون کالج میں سیاسیات پڑھانے والی ایسوسی ایٹ پروفیسر لاریشیا ہاکنز کو رخصت پر بھیج دیا گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کالج انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامیے میں کہاگیاکہ مذکورہ استاد کو سوشل میڈیا پر ا±ن کے اس بیان کے بعد رخصت پر بھیجا گیا جس میں انھوں نے اسلام اور عیسائیت کے درمیان مشترک چیزیں بیان کی تھیں،کالج کی ترجمان نے اس فیصلے کے حوالے سے مزید معلومات فراہم نہیں کیں، تاہم اپنے تحریری بیان میں کالج میں سر پر اسکارف پہننے پر تشویش کا اظہار کیا گیا،شکاگو چرچ میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران ہاکنز کاکہنا تھاکہ انھوں نے محسوس کیا کہ ملک میں مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی بہت ضروری ہے،ان کا مزید کہنا تھاکہ نظریاتی یکجہتی، یکجہتی نہیں ہے،ہاکنز کا کہنا تھا کہ وہ چرچ کے عقائد کی تصدیق کرتی ہیں، ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ وہ کالج کے ساتھ اس مسئلے کے ایک دوستانہ حل کے لیے پ±ر امید ہیں۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…