ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

عراقی پارلیمنٹ نے 105.8کھرب دینار مالیت کے بجٹ کی منظوری دیدی

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی پارلیمنٹ نے 105.8 کھرب دینار مالیت کے بجٹ کی منظوری دیدی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ نے نئے سال کے مجوزہ 105.8کھرب دینار کے بجٹ کی منظوری دیدی ۔ مجوزہ بجٹ تیل کی پیداوار سے حاصل 81.7کھرب دینار کی آمدنی کو مدنظر رکھ کر مرتب کیا گیا ہے ۔ عراق کو تیل کے نرخوں میں کمی کے باعث اس سال تیل سے حاصل آمدنی میں 24کھرب دینار کی کمی کا سامنا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…