بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ سکاٹ لینڈ میں گولف کلب سے متعلق کیس ہار گئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) امریکہ میں صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن خواہش مند ڈونلڈ ٹرمپ اسکاٹ لینڈ میں گولف کلب سے متعلق کیس ہار گئے۔سکاٹ لینڈ کی حکومت نے ابرڈین شائر میں ڈونلڈ ٹرمپ کے گولف کلب کے قریب 11ٹربائن بنانے کی منظوری دی تھی ، ڈونلڈ ٹرمپ نے اس منصوبے کےخلاف برطانوی عدالت میں اپیل دائر کی تھی کہ ان ٹربائن کی تعمیر سے ان کے گولف اسٹیٹ کو نقصان پہنچے گا اس لئے ان کی تعمیر فوری روکی جائے۔برطانوی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ونڈ فارم کی تعمیر جاری رکھنے کا فیصلہ دیا اور اسکاٹ لینڈ کی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…