اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

یورپی ملکوں کے مشترکہ سیاحتی مقام جانے کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 17  دسمبر‬‮  2015 |

دبئی(نیوز ڈیسک)یورپی پارلیمنٹ نے بھاری اکثریت سے ایک بل کی منظوری دی ہے جس میں متحدہ عرب امارات کے تمام شہریوں کو یورپی ملکوں کے مشترکہ سیاحتی مقام ”شنگن“ میں بغیر ویزے کے آمد ورفت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے شہریوں کے لیے شنگن کو ویزہ فری قرار دینے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ گذشتہ روز یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے اس پر رائے شماری کی گئی تھی۔ رائے شماری میں 667 ارکان میں سے 537 نے اماراتی شہریوں کے لیے شنگن میں ویزہ فری داخلہ کی حمایت میں رائے دی۔ اس فیصلے کو عملی طور پر نافذ کر دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ شنگن نامی سیاحتی مقام یورپی یونین کے 26 ممالک کا مشترکہ سیاحتی مقام ہے، جہاں یورپ کے کسی بھی ملک سے تعلق رکھنے والے شہری بغیر ویزے کے آ جا سکتے ہیں۔ اس مقام کی سیاحتی اہمیت کے پیش نظر کئی دوسرے ملکوں کو بھی ویزہ فری قرار دیا گیا ہے۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…