اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں کم ہونے کے باعث نیپرا نے آئندہ 6 ماہ تک پیشگی ٹیرف میں 5 روپے 47 پیسے فی یونٹ تک کمی کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا کے مطابق ملک کے شمال میں لگنے والے سولر پاور منصوبوں کیلئے ٹیرف17 روپے فی یونٹ سے کم کر کے 11 روپے 35 پیسے تا 11 روپے 53 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔ جنوب میں لگنے والے منصوبوں کیلئے ٹیرف 16 روپے 30 پیسے فی یونٹ سے کم کر کے 10 روپے 72 پیسے تا 10 روپے 89 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سولر پینل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ٹیرف میں کمی کی گئی۔ نیا پیشگی سولر ٹیرف یکم جنوری 2016 سے قابل عمل ہو گا۔
سولر پینل، آئندہ 6 ماہ تک پیشگی ٹیرف میں ساڑھے 5 روپے فی یونٹ کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پشاور میں دھماکہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گندم کی سرکاری سپورٹ پرائس فی من مقرر
-
حکومت عمران خان کے علاج کےحوالے سے علیمہ خان کے مطالبہ پر رضا مند
-
رمضان المبارک میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
خاندان کی کفالت کیلئے مردوں کا بھیس بدل کر نوکری کرنے والی افغان لڑکی گرفتار
-
گرمیوں کی تعطیلات، فیسوں کے حوالے سے اہم حکومتی اعلان
-
حکومت نے بیرونِ ملک رخصت سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دیں
-
سونا چاندی ڈرامے کی مشہور اداکارہ عابدہ بیگ کی مدد کی اپیل
-
’’عمران خان کی آنکھ ‘‘سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں حیران کن انکشاف
-
لاہور کے پوش علاقے میں ہمسائے نے گھر میں گھس کر 4 سالہ بچے کو تشدد کر کے قتل کر دیا
-
سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل میں کیا دیکھا؟
-
گلوکار ادت نارائن کی پہلی بیوی کا چونکا دینے والا انکشاف سامنے آگیا
-
جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ واش روم میں گر کر زخمی،آئی ایس پی آر نے صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری کردی



















































