پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

خوشخبری، سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل دیگا

datetime 12  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد۔۔۔بین الاقوامی منڈی میں تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں کے رجحان کے تناظر میں سعودی عرب نے پاکستان کو سبسڈائز نرخوں پر تیل کی40ڈالر فی بیرل فراہمی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔وزیراعظم نواز شریف کے ایک قریبی عہدے دار نے ایکسپریس ٹربیون کو بتایا کہ پاکستان کو توانائی کے بحران سے نکالنے کیلئے سعودی حکمراں نواز حکومت کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔ سعودی عرب پہلے بھی پاکستان کی مدد میں نمایاں دلچسپی لیتا رہا ہے۔پاکستان کو 40 ڈالر فی بیرل کی قیمت پر تیل کی دستیابی سے مختصر المدت اقدام کے طور پر لوڈشیڈنگ میں کمی ا?ئے گی جب کہ وسط مدتی حکمت عملی کے طور پر توانائی کے شعبے کی تنظیم نو، گردشی قرضے کا خاتمہ ہوگا اور سرکاری شعبے سے بجلی کے واجبات کی وصولی اور سسٹم لاسز میں کمی ا?سکے گی۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…