ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

شہیدوں کی یاد،محکمہ ڈاک نے بھی یادگارکام کردکھایا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کے ایک سال مکمل ہونے پرشہیدوں کی یادمحکمہ ڈاک نے پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے تعاون سے خصوصی یادگاری ٹکٹ جاری کئے ہیں ان ٹکٹوں کاڈیزاءآئی ایس پی آر نے تیارکیاہے 16روپے مالیت کے یہ ٹکٹ ملک بھرکے جی پی اوزمیں فراہم کردیئے گئے ہیں ان ٹکٹوں پرشہیدطلباءکی تصویریں بھی دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…