اسلام آباد(نیوزڈیسک) عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان ایک نجی ٹی وی چینل پر”تبدیلی “کے نام سے پروگرا م شروع کردیاہے ۔ان کے ٹاک شومیں ابھی تک پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں کے علاوہ کسی اورجماعت کے کسی بھی رہنماءنے ابھی تک شرکت نہیں کی ہے ۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کے رہنماءخوداحتیاط کے طورپرریحام خان کے شو میں شرکت نہیں کررہے ہیں لیکن تحریک انصاف کے رہنماءعمران خان کی ناراضی کے پیش نظرٹاک شومیں شریک نہیں ہورہے ہیں جس کی وجہ سے اس ٹاک شومیں مہمانوں میں شرکت کرنے میں پریشانی ہورہی ہے ´