پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

پاکستانیوں کیلئے سب سے بڑی خوشخبری

datetime 15  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (آئی این پی) پاکستان پیٹرولیم نے صوبے سندھ میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کرلیا ۔ملک میں جاری توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے جہاں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے دوسرے ممالک سے رابطے ہو رہے ہیں وہی مقامی سطح پر بھی گیس کی تلاش کے لئے مختلف کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔پاکستان پیٹرولیم نے بھی صوبہ سندھ میں مھٹیاری ڈسٹرک میں گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق کنویں سے 65 ملین مکعب فٹ گیس حاصل ہو رہی ہے۔ماہرین کے مطابق گیس کے اس کنویں کی دریافت سے توانائی کے بحران پر قابو پانی میں کچھ مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…