اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکرایاز صادق اوررکن اسمبلی جمشید دستی میں تلخ کلامی ہوئی۔اسپیکر بولے جمشیددستی صاحب آپ کیخلاف تحریک استحقاق ہے،روک کربیٹھاہوں۔جمشید دستی نے جواب دیا کہ آپ تحریک لے آئیں مگر بولنے دیں۔ اسپیکر کی جانب سے مائیک آن نہ کرنے پر رکن اسمبلی جمشید دستی نے احتجاج کیا اوررکن اسمبلی جمشید دستی مائیک آن ہوئے بغیر ہی بولتے رہے