پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دبئی میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،دنیا بھر کے بزنس مین شدید پریشانی کا شکار

datetime 15  دسمبر‬‮  2015
SONY DSC
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی(نیوزڈیسک) دبئی میں وہ ہوگیا جس کا کسی نے سوچابھی نہ تھا،دنیا بھر کے بزنس مین شدید پریشانی کا شکار،کرامہ میں واقع منی ایکسچینج کی برانچ میں پانچ نقاب پوش مسلح افراد نے دھاوا بولا۔ ڈاکوو¿ں نے سٹاف پر آنسو گیس پھینکی اور دس لاکھ درہم لے کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرہ کی مدد سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے جبکہ اس شاخ کو سیکورٹی رسک کی وجہ سے عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔دبئی میں سر عام دن دیہاڑے ڈکیتی کی ایسی واردات کا کوئی تصوربھی نہیں کرسکتا تھا اس واقعے کے بعد دبئی میں سرمایہ کاری کرنے والے دنیا بھر کے بزنس مینوں میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ڈاکوﺅں کو ہر صورت گرفتار کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…