پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس میں ایک سکول ٹیچر پر داعش کے ایک کارکن نے چاقو کے ساتھ حملہ کر کے بری طرح زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 40 سالہ خاتون سکول میں اپنی کلاس کی تیار کرر ہی تھی جب نقاب پہنے ایک شخص نے اس پر حملہ کر دیا۔حملہ آور کے پاس ایک بکس تھا جس میں قینچی اور کٹر موجود تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حملہ آور نے دعویٰ کیا کہ وہ داعش کے نام پر یہ سب کر رہا ہے اس حملے کا مقصد خبردار کرنا ہے۔ پولیس نے موقعہ واردات پہنچ کر زخمی ٹیچر کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے بتائے گئے حلیے کی مدد سے وہ حملہ آور کی تلاش کر رہے ہیں پولیس نے تشویش ظاہر کی ہے کہ سکول سینٹ ڈینس میں واقع ہے جہاں پیرس حملوں کا ماسٹر مائنڈ عبدالحمید کو گزشتہ ماہ مارا گیا تھا اور اس حملے کا تعلق عبدالحمید کی موت سے ہو سکتاہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
بیوی پر شک، شوہر نے بچوں کے سامنے اہلیہ کو زندہ جلا دیا
-
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
-
اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
اگلے 3 روز موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
-
چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار















































