جمعہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2025 

سندھ حکومت نے رینجرز بارے انتہائی اہم فیصلہ کرلیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت کا رینجرزکوجدید انٹیلی جنس آلات فراہم کرنے کا فیصلہ، انیٹلی جنس آلات کی خریداری پر 13 کروڑ 86 لاکھ خرچ ہونگے۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی رینجرز نے آپریشن کو پایا تکمیل تک پہنچانے کیلئے درخواست کی تھی، وزیراعلی سندھ نے ہدایت کی ہے کہ رینجرزکوجدید انٹیلی جنس سٹم فوری فراہم کریں۔ ٹو جی اورتھری جی لوکیٹرزسسٹم میں توسیع و دیگر آلات کی خریداری شامل ہے۔ جدید فور جی ایل ٹی اےلوکیٹرز خریدے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…