لاہور۔۔۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے ، ملک کے بالائی علاقوں میں کل سے بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی ۔ لاہور ، ملتان ، اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں ۔ لاہور ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے بند کر دیا گیا جبکہ موٹر وے اور جی ٹی روڈ پر حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے ڈرائیورز کو احتیاط برتنے کی ہدایات کی گئی ہیں ۔ ملتان میں دھند کے باعث حد نگاہ دو سو میٹر جبکہ نواحی علاقوں میں حد نگاہ سو سے ایک سو پچاس میٹرہے ۔ محکمہ موسمیات نے پیر سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ منگل سے خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی کہیں کہیں بارش ، جبکہ گلیات ، پاراچنار سمیت پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے ۔ جبکہ موسم سرما کی باقاعدہ بارشوں کا آغاز فروری کے پہلے ہفتے میں ہو گا ۔
سردی کے مارے عوام کیلئے خوشخبری، پڑھنے کیلئے کلک کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں



















































