پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

جو سامنے آئے اسے اُڑادو،روسی صدر نے انتہائی اقدا م کا فیصلہ کرلیا،افواج کو حکم جاری

datetime 13  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (نیوزڈیسک)جو سامنے آئے اسے اُڑادو،روسی صدر نے انتہائی اقدا م کا فیصلہ کرلیا،افواج کو حکم جاری،روس کی حکومت نے شام میں روسی فوج کو نشانہ بنانے والے اہداف کو فوری تباہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں ۔روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے عسکری قیادت سے خطاب میں ہدایت کی روسی فوج کو نشانہ بنانے والے اہداف فوری طور پر تباہ‘ کیے جانے چاہئیں ۔صدر پوٹن نے کہا کہ شام میں دہشت گرد روس کےلئے براہ راست خطرہ ہیں ۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے تمام ریاستوں کے ساتھ تعاون بڑھانا اہم ہے ¾ اس مقصد کےلئے پروازوں کی حفاظت کےلئے اسرائیلی فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز اور امریکی قیادت میں اتحادی فوج کے ساتھ مسلسل رابطے رکھے جائیں گے ۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…