احمدیار(نیوزڈیسک)اپنی کرنسی چیک کرلیں! نئی کرنسی کے ساتھ بھی ”ہاتھ “ہوگیا،پولیس کا جعلی کرنسی بنانے والے کارخانے پر چھاپہ مالک گرفتار لاکھوﺅں مالیت کی جعلی کرنسی برآمدتفصےل کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر صدیق ٹاﺅن میں جعلی کرنسی بنانے والے کارخانے پر چھاپہ مارکرمالک محمد اقبال کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے جعلی کرنسی ،کیمکل ،ڈائیاں برآمد کرکے قبضہ میں لے لیں پولیس مصروف تفتےش ہے ۔
اپنی کرنسی چیک کرلیں! نئی کرنسی کے ساتھ بھی ”ہاتھ “ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































