پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

انسانوں کے بعد اب گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنیں گے،جانئے کس ملک میں

datetime 13  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(آئی این پی )مصر میں گدھے کے گوشت کی بڑھتی ہوئی فروخت کو روکنے اور اس مکروہ کاروبار میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لئے گدھوں کے شناختی کارڈز بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔گزشتہ کچھ عرصے کے دوران مصر کے مختلف حصوں سے گدھے کے گوشت کی فروخت ہونے کی اطلاعات آئیں جس سے عوامی حلقوں میں سنسنی پھیل گئی۔اس حوالے سے عوام کو متنبہ کرنے کے لئے ٹیلے وےژن پر آگہی مہم اور خاکے چلائے گئے۔لیکن اب سخت ایکشن کا وقت آگیا ہے۔پولیس نا صرف جگہ جگہ چھاپے مار کر قصائیوں اور دکانداروں کو گرفتار کر رہی ہے بلکہ گدھوں کی گنتی کر کے انکے شناختی کارڈز جاری کئے جارہے ہیں۔یوں اب جس شخص کا گدھا بھی غائب نظر آیا۔پولیس پوچھ گچھ کرسکتی ہے کہ کہیں ا±سے ذبح کر کے قصاب کی دکان تو نہیں پہنچا دیا گیا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…