پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

اسپیشل جج کسٹم نے ہزاروں روپے ٹیکس چوری کے ملزم باپ بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپیشل جج کسٹمز ٹیکسیشن اینڈ انٹی سمگلنگ رانا آفتاب احمد نے کروڑوں روپے ٹیکس فراڈ کے ملزمان باپ بیٹے ہاشم بابر اور فواد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ملزمان عدالت سے ضمانت کی درخواست خارج ہوتے ہی فرار ہو گئے تھے جب انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کی ٹیموں نے جناح سپر مارکیٹ کے سامنے واقع دو کنال رقبے کے پرتعیش گیسٹ ہائوس اور اسلام آباد میں متعدد فرنیچر کے شوروموں کے مالکان باپ بیٹے کو گرفتار کرنے کیلئے چھاپے مارنے شروع کئے تو ہاشم بابر اور فواد نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرالی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…