اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

حلقہ این اے122پی ٹی آئی کی ہار۔۔! شیریں مزاریں کی انوکھی منطق، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 10  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد :تحریک انصاف کی تر جمان کاشیریں مزاریں کا کہنا ہے کہ پرویز رشید جان بوجھ کر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پرویز رشید کی پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے بات کر تے ہو ئے شیریں مزاریں کا کہنا تھا کہ پرویز رشید حلقہ این اے 122 کے نتائج پر عوام کو گمراہ کر رہے ہیں ، حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی گنتی نہیں ہو ئی بلکہ نتائج کی جانچ پڑتال ہو ئی ہے۔جب ووٹوں کی گنتی ہو گی تو نتائج عوام کے سامنے آجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…