پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

خام تیل کی عالمی قیمتیں7سال کی کم ترین سطح پرآگئیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا رجحان جاری ہے۔جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز یورپی خام تیل برینٹ نارتھ سی کروڈ کی جنوری میں فراہمی کیلئے قیمت 38.61 ڈالر فی بیرل تک گر گئی جو دسمبر 2008 کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے جبکہ امریکی کروڈ کے نرخ 35.84 ڈالر فی بیرل رہ گئے جو گزشتہ 7سال میں اس کی کم ترین سطح ہے تاہم بعد میں دونوں کنٹریکٹس کی قیمتوں میں معمولی ریکوری دیکھی گئی۔آخری خبریں آنے تک سہ پہرکو لندن میں برینٹ کی قیمت 38.72 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی جو جمعرات سے 1.01 ڈالر یا 2.54 فیصدکم ہے جبکہ امریکی آئل ڈبلیوٹی آئی کی قیمت 35.96 ڈالر فی بیرل رہی جو جمعرات سے 80 سینٹ یا 2.18 فیصد کم ہے۔واضح رہے کہ تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے اپنے حالیہ اجلاس میں خام تیل کی پیداوار میں کٹوتی سے انکار کردیا تھا، اس کے بعد سے اب تک آئل پرائسز میں 10 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…