اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئی ایم ایف نے سنگل اسٹیج سیلزٹیکس متعارف کرانے کی پاکستان کی تجویز مستردکردی۔ذرائع سے معلوم ہواہے کہ دبئی میں 2روزقبل ایف بی آر اور آئی ایم ایف کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی ٹیم کی طرف سے امریکاکی طرزپرسنگل اسٹیج سیلزٹیکس کانظام متعارف کروانے بارے تجویزکوا?ئی ایم ایف نے مستردکردیا۔ایف بی آرکی ٹیم نے تفصیلی بریفنگ کے دوران آئی ایم ایف کے وفدکو بتایاکہ سنگل اسٹیج سیلزٹیکس کانظام متعارف کرنے سے غلط ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ اورریفنڈسمیت اس طرح کے دیگرمسائل ختم ہوجائیں گے اورویلیوایڈڈموڈکے بجائے حتمی مرحلے میں سیلزٹیکس کی وصولی سے ریونیو میں اضافہ ہوگا،پاکستان کے وفد میں شامل سینئر ممبر نے نام صیغہ راز میں رکھنے کی شرط پربتایاکہ آئی ایم ایف کی ٹیم نے کہاکہ پاکستان اس وقت معاشی ڈھانچے میں تبدیلی کی پوزیشن میں نہیں۔
آئی ایم ایف نے سنگل اسٹیج ٹیکس کی پاکستانی تجویزمستردکردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































