منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

مٹ رومنی نے آئندہ سال صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا۔

datetime 10  جنوری‬‮  2015 |
نیوہمشائر…….گزشتہ انتخابات میں صدر باراک اوباما کے مقابل الیکشن لڑنے والے مٹ رومنی نے آئندہ سال ہونےو الے صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا۔ ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے ریاست نیوہمشائر میں ایک ڈونرز سے ملاقات کے دوران اس بات کا اعلان کیا کہ وہ آئندہ برس ہونے والے صدارتی انتخاب میں ایک بار پھر حصہ لینے کے بارے میں غور کررہے ہیں۔تاہم اس بارے میں انہوں نے حتمی فیصلے کی تاریخ کے بارے میں نہیں بتایا۔مٹ رومنی 2008 میں پارٹی کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنے میں ناکام رہے تھے جبکہ 2012 کے انتخابات میں وہ صدر اوباما کے مقابلے میں صدارتی دوڑ ہار گئے تھے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…