کراچی(نیوزڈیسک)حساس اداروں نے آپریشن میں تیزی لانے کے ساتھ ساتھ فسادات میں ملوث دہشتگردوں کی نئی فہرست مرتب کی ہے، فہرست میں سیاسی ومذہبی جماعتوں کے 198دہشتگرد شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق فہرست میں شامل 151ملزمان کا تعلق ایم کیوایم، 27کا مہاجرقومی موومنٹ سے ہے جب کہ اس فہرست میں کالعدم سپاہ صحابہ کے7، گینگ وارکے4، جئے سندھ کا ایک کارکن شامل ہیں ذرائع کا کہنا تھا کہ فہرست میں موجود دہشتگرد لسانی، مذہبی اور قومیت کی بنا پر قتل کی وارداتیں کرتے ہیں۔حساس اداروں کی جانب سے بنائی گئی فہرست میں شامل متعدد ملزمان بھتہ خوری میں بھی ملوث ہیں، جب کہ فہرست میں ملزمان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیل بھی شامل ہے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ فہرست میں شامل ملزمان کے خلاف جلد گھیرا تنگ کرلیا جائے گا اور فہرست میں موجود ملزمان کو جہاں اور جیسے کی بنیاد گرفتار کرلیا جائے گا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































