جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

ایران کے اعلان نے پا کستان کو مشکل میں ڈال دیا ، حکو مت پر یشان

datetime 11  دسمبر‬‮  2015 |

تہران (نیوز ایجنسی )پاک ایران گیس پائپ لائن پر پاکستان اور ایران میں ایک بار پھر ٹھن گئی ،ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے پر ترامیم کیے بغیر مذاکرات سے انکار کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے میں ایک بار پھر سے تعطل پیدا ہوگیا ہے۔ ایران کی جانب سے پاکستان پر واضح کر دیا گیا ہے کہ پہلے معاہدے میں ترامیم کرلیں، مذاکرات بعد میں ہوں گے۔ پاکستان کی جانب سے ترامیم پر بحث کی درخواست بھی کر دی گئی ہے تاہم کسی قسم کی پیشرفت دیکھنے میں نہیں آئی۔ وزارت پٹرولیم کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے ایران سے کئی بار درخواست کر چکے ہیں مگر ایران مذاکرات پر آمادہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…