ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

اگر آپ گریجوایٹ ہیں اورسیاست کا بھی کچھ شوق تو یہ خبر ضرور پڑھیں

datetime 14  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن)پاکستانی پیپلز پارٹی کے مرکزی صوبائی عہدے دار نے آن لائن کو بتایا کہ شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حالیہ بلدیاتی الیکشن میں پیدا ہونے والی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے پنجاب کے معاملات میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں جس کےلئے پنجاب بھر سے گریجوایٹ جیالوں اور خواتین گریجوایٹ وورکزکی تلاش کا کام جلد از جلد مکمل کرنے اور ڈیٹا فوری طور پر طلب کیا ہے۔ پیپلز پارٹی پنجاب میں گریجوایٹ جیالوں اور خواتین وورکز کوپنجاب سمیت ملک بھر تعلیم اور پارٹی میں کارکردگی کے لحاظ سے نئی ذمہ داریاں کی جائیں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…