پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین میں ایسا بنی ہو سکتا ہے ،دنیا حیران رہ گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جیکسن ہول چین (نیوز ڈیسک) چینی دارالحکومت کے مضافات میں ایک نیا امریکی شہر آباد ہورہا ہے جہاں رہنے والی ریزروٹ کمیونٹی کا رہن سہن پر تعیش اور جدید ترین سہولتوں کے ساتھ ساتھ کاؤ بوائے طرز زندگی کی جھلک پیش کرتا ہے۔یہ امریکی یہاں اپنی اوڈائی اور لینڈ روور گاڑیوں میں شراب کی بوتلوں اور نوٹوں سے لبریز بینک اکاؤ نٹس کے ساتھ وارد ہوئے ہیں۔ اب تک ایک ہزار کے لگ بھگ گھرانے ٹمبر لکڑی سے بنے ایسے گھروں میں آباد ہوچکے ہیں جن کے وسیع بیک یارڈ ہیں۔ جیسا کہ ایک چینی باشندے 42 سالہ قن لو نے بتایا کہ امریکا جنگلی ماحول اور آزادی اور ایک بڑے گھر کی نمائندگی کرتا ہے۔جیکسن ہول میں جسے ہوم ٹاؤ ن امریکا کا نام دیا گیا ہے، ایک بڑا ریئل اسٹیٹ منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جہاں درمیانے درجے کے گھر سوا چھ لاکھ میں مل جاتے ہیں اور بڑے محل نما گھر جن کو ڈیولپر جویی انٹرنیشنل نے کیسلز کا نام دیا ہے، اسی لاکھ میں خریدے جاسکتے ہیں۔ یہاں رہنے والے امریکیوں نے اپنے لیے چرچ بھی بنا لیے ہیں اور کلب بھی۔ وہ ویک اینڈ پر پہلے عبادت کرتے ہیں اور پھر کلب چلے جاتے ہیں۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…