اسلام آباد(آن لائن) انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران روپے نے ڈالر کو پچھاڑنا شروع کردیا ہے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ کے اقدامات اور سٹیٹ بینک کی مانیٹرنگ کے باعث سٹے بازوں کی حوصلہ شکنی سے امریکی کرنسی کی قدر میں مزید 75 پیسے کمی ہوئی اور یہ 104 روپے 25 پیسے کی سطح پر فروخت ہوتے دیکھی گئی۔اوپن مارکیٹ میں بھی روپے 20 پیسے مستحکم ہوا اور عوام کے لیے ڈالر کے دام 106 روپے 10 پیسے ہوگئے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قدر کم ہونے سے نہ صرف درآمدی اشیائ کی لاگت گھٹ رہی ہے بلکہ بیرونی قرضوں کا بوجھ بھی ہلکا ہوتا جا رہا ہے جو سر دست ایک خوش آئندبات ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا



















































