کراچی (نیوزڈیسک)سٹیٹ بینک کے گورنر اشرف محمود وتھرانے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ سے ملک خطے میں اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز بن جائیگا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری کے منصوبہ سے پاکستان میں بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے شعبہ میں نمایاں ترقی ہوگی اورچین کو راہداری منصوبہ کے تحت پاکستان کے گوادر کی بندر گاہ تک آسان رسائی دستیاب ہوگی اور چین کی تیار کردہ مصنوعات با آسانی دنیا بھر کے ممالک کو برآمد کی جائینگی۔ انہوں نے کہا کہ گوادر میں چین کی جانب سے خصوصی اقتصادی زون کے قیام سے پاکستان میں اقتصادی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوگا جس کے ملکی معیشت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہونگے ۔
پاک چین اقتصادی راہداری سے چین کا سب سے بڑا فائدہ کیا؟ گور نر سٹیٹ بینک نے بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
اواتار مائونٹین
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
بجلی کے بل نے شہری کا راز فاش کر دیا، فلیٹ میں 300 اژدہے پالنے پر گرفتار
-
دورانِ شاپنگ ماں بچوں کو گاڑی میں بھول گئی، شدید گرمی سے 2 کمسن بہن بھائی ہلاک
-
عوام کو جلد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوشخبری ملنے والی ہے، بڑا اعلان
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مزید گر گئی، سات ماہ کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
سرگودھا میں شہریوں نے کمسن بچی کے قاتل کو قبرستانوں میں دفنانے کی اجازت نہ دی
-
سلمان خان کی24 سال قبل دیا مرزا سے کی گئی انوکھی پیشگوئی
-
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تاریخ میں پہلی بار رن وے پر مسافروں کا دھرنا
-
25 لڑکیوں کی خفیہ ریکارڈنگ اور بلیک میلنگ، قصور سے چونکا دینے والا سکینڈل سامنے آگیا



















































