پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پیرس میں مولانا عبد الغفور حیدری ہالی ووڈ اداکار کو دیکھنے کیلئے بے چین

datetime 6  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیرس میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں مولانا عبد الغفور حیدری، ہالی ووڈ اداکار اور کیلیفورنیا کے گورنر آرنلڈ شیواز نیگر کو دیکھنے کیلئے بے چین رہے۔فرانسیسی پارلیمنٹ میں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں 200 ممالک کے مندوبین شریک ہیں، پاکستان سے جے یو آئی کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے بھی شرکت کی، ہال میں ہالی ووڈ اداکار اور کیلی فورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شیواز نیگر کی آمد پر غیر ملکی مندوبین نے ان کے ساتھ سیلفیاں بنائیں۔ آرنلڈ کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے مولانا عبد الغفور حیدری بھی اپنی سیٹ سے اٹھ کر جد و جہد کرتے رہے۔ اس موقع پر آرنلڈ شیواز نیگر نے خطاب میں کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی سیاسی نہیں، عوامی مسئلہ ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…