بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

معدے کے کینسر سے بچاﺅ کیلئے ان سبزیوں کا استعمال کریں

datetime 19  مارچ‬‮  2016 |

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کی ڑیجیانگ یونیورسٹی میں سائنسدانوں نے کی ٹیم نے تحقیق کے بعد ثابت کیاہے کہ سفید رنگ کی زیادہ سے زیادہ سبزیوں کا استعمال معدے کے کینسر سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق پھول گوبھی ، آلو اور پیاز معدے کو کینسر سے بچانے میں انتہائی اہم کردار اد کرتے ہیں اور اس کے برعکس شراب ، نمک اور ڈبوں میں پیک کھانے کینسر کا باعث بن سکتے ہیں۔ گوبھی ،کیل (بند گوبھی کی دو اقسام اس دو فلقی پودے کے پتے نہایت غذائیت بخش ہوتے ہیں)اور اجوائن خراسانی بھی معدے کے کینسر سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تمام سبزیوں میں حیاتین (ج)(وٹامن سی)وافر مقدار میں پایاجاتاہے جبکہ آلو معدے میں خلیاتی دباﺅ کیخلاف بطور اینٹی آکسیڈنٹ (مائع تکسید)کام کرتاہے۔ روزانہ 50گرام وٹامن کا استعمال بیماری کے بڑھنے کے خطرات کو 8فیصد تک کم کردیتاہے۔ سائنسدانوں کا کہناہے کہ روزانہ 100گرام تک پھلوں کے استعمال سے کینسر کے پھیلاﺅکو روکنے میں انتہائی مفید ہے۔ واضح رہے کہ برطانیہ میں معدے کاکینسر روزانہ 13افراد کی ہلاکت کا باعث بنتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…