اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آبادکے علاقہ اوجڑی خورد گھر میں سلنڈردھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 3بچوں سمیت 3افراد زخمی ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق فیض آباد کے قریب اوجڑی خوردمیں جمیل نامی شخص کے گھر میں سلنڈر دھماکہ ہوا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے پمز منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔پمزذرائع کا کہنا ہے کہ جمیل کی اہلیہ نورین 60فیصد جل گئی ہیں جبکہ بھتیجی خدیجہ اور ایک سالہ مقیت بھی شدید زخمی ہوگئیں۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔سلنڈر دھماکہ اس وقت ہوا جب جمیل نے چائے بنانے کے لیے سلنڈر سے چولہا جلایا۔ سلنڈردھماکے سے گھرمکمل تباہ ہوگیاہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
3 منٹ کی وہ ورزش جو 90 منٹ کی سائیکلنگ سے زیادہ فائدہ مند ہوسکتی ہے؛ تحقیق



















































