منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کوئی باپ اتنا سفاک بھی ہو سکتا ہے،آپ نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا،کلک کر کے پڑھیں

datetime 9  جنوری‬‮  2015 |

ہالا۔۔۔۔مقامی گاؤں سعید خان لغاری میں ظالم باپ نے گھریلو ناچاکی کے باعث اپنے 5 بچوں کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ ہالا کے قریبی گاؤں سعید خان لغاری کے رہائشی علی نواز لغاری نے گھریلو ناچاکی کے باعث اپنے 5 بچوں کو گلا دبا کر قتل کردیا، قتل ہونے والوں میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں جن کی عمریں 15 سال تک ہیں۔ اپنے بچوں کو قتل کرنے کے بعد علی نواز فرار ہو گیا۔علی نواز کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ وہ ٹریکٹر چلاتا ہے اور اکثر اپنے گھر والوں سے لڑتا جھگڑتا رہتا تھا جس کی وجہ سے اس کے خاندان والے بھی اس سے ناراض رہتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…