پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تاشفین ملک ،لال مسجد اورمولاناکے بارے میں امریکیوں نے انہیں کیاثبوت دیا؟

datetime 5  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک)امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں دہشت گرد حملے کی حملہ آور خاتون تاشفین کی مولانا عبدالعزیز کیساتھ لی گئی تصاویر ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں ملوث پاکستانی نڑاد خاتون تاشفین کی اسلام آباد میں واقع لال مسجد کے مولانا عبدالعزیز کیساتھ لی گئی تصاویر ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی اے آر وائے کے تجزیہ نگار عامر غوری نے تصدیق کردی ہے۔امریکی صدرکے قریبی کے نمائندے نے اپنے خفیہ اداروں کی طرف سے مہیاکئے گئے ثبوت وزیراعظم نوازشریف کے حوالے کئے جس میں تاشفین ملک کی مولاناعبدالعزیزکی اکھٹے تصاویراورروابط کے ثبوت پیش کئے ۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…