منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جس نکاح کا ہے اتنا شور مچا ہوا، وہ تو اصل میں رہ گیا ادھورا! ماجرا کیا ہے؟

datetime 8  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد: نکاح خواں کے دستخط نہ ہونے کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور ریحام خان کا نکاح نامہ ادھورا رہ گیا۔

عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید خود نکاح نامے پر دستخط کرنا بھول گئے جس کے باعث عمران خان اور ریحام خان کا نکاح نامہ ادھورا رہ گیا۔ مفتی سعید کا کہنا تھا کہ نکاح کے بعد لوگوں سے گلے ملتا رہا اورخود نکاح نامے پر دستخط کرنا بھول گیا  لہذا اب کل عمران خان کے نکاح نامے پر دستخط کردوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…