کراچی، ٹوکیو (نیوزڈیسک)سونے اور تانبے کی قیمت بھی گذشتہ پانچ سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔سپاٹ گولڈ(ایکس اے یو )کی فیوچر ٹریڈینگ 1,045.85ڈالر فی اونس اور لندن میٹل ایکس چینج میں تانبے کی قیمت 4,540.85 ڈالر فی ٹن رہی۔سونے کی قیمت جمعرات کو فروری 2010 کی سطح پر اور تانبے کی گذشتہ چھے سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔جبکہ پاکستان میںفی تولہ سونے کی قیمت100روپے کمی سے 44450،دس گرام سونے کی قیمت85روپے کمی سے 38100روپے رہی۔
سونے کی قیمت گذشتہ پانچ سال کی کم ترین سطح پر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































