اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

مشرقی ملک کو نیٹو کی اہم پیشکش،روس تلملا اُٹھا،شدیدردعمل

datetime 4  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(نیوزڈیسک)روس نے معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو) کو خبردار کیا ہے کہ اس تنظیم کی مسلسل مشرق کی جانب توسیع کے ردعمل میں وہ جوابی اقدامات کرسکتا ہے،امریکا نے روس کے ان خدشات کو مسترد کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کریملن حکومت کے ترجمان دمتری پیسکوف نے یہ بیان نیٹو کی مونٹی نیگرو کو تنظیم میں شمولیت کی دعوت کے ردعمل میں جاری کیا ۔انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے روس کی جانب سے ترکی پر عائد کردہ حالیہ اقتصادی پابندیوں کی بھی وضاحت کی اور کہا کہ یہ ان پابندیوں سے مختلف ہیں جو مغرب نے روس پر یوکرین بحران کے ردعمل میں عائد کی تھیں۔انھوں نے کہا کہ روس نے شام کے سرحدی علاقے میں اپنے ایک لڑاکا طیارے کی تباہی کے بعد ترکی کے خلاف پیشگی اقدام کے طور پر پابندیاں عائد کی ہیں اور ان کا مقصد دہشت گردی کے خطرے کا پیشگی تدارک ہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…