اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

بلیک فرائیڈے:امریکہ میں بندوقوں کی فروخت میں حیرت انگیز اضافہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(نیوز ڈیسک)گزشتہ جمعے کو بلیک فرائڈے کے موقع پر جہاں ہر قسم کی اشیا پر ناقابل یقین رعایت دی گئی اور لوگوں نے خوب جی بھر کے خریداری کی، وہیں بندوقوں کی فروخت میں بھی حیرت انگیز اضافہ دیکھنے میں آیا۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق بلیک فرائیڈے پر لگی سیل کے موقع پر امریکا بھر میں ریکارڈ تعداد میں بندوقیں بھی فروخت ہوئیں۔ایف بی آئی کے اعداد و شمار کے مطابق بلیک فرائیڈے کے روز صرف ایک دن کے دوران ایک لاکھ پچاسی ہزار تین سو پنتالیس افراد نے اسلحہ خریدا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں پانچ فیصد زیادہ ہے۔اخبا رکے مطابق چالیس فیصد اسلحہ غیر لائسنس یافتہ ڈیلرز کے ذریعے فروخت ہوا لہٰذا فروخت ہونے والے اسلحے کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔ایف بی آئی کے مطابق اس سے قبل اکتوبر کے دوران انیس لاکھ افراد نے اسلحہ خریدا تھا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…