اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

کیلیفورنیا فائرنگ میں ملوث شخص کا پتہ چل گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)کیلیفورنیا کی کاو¿نٹی سان برناڈیو میں واقعہ سوشل سروس سینٹر میں فائرنگ کے واقعہ میں ملوث کم سی کم دو افراد مسلمان بتائے جاتے ہیں .تین مشتبہ افراد میں سے دو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے افسران کے ھاتھوں مارے گئے پولیس نے ایک کا نام سید فاروق(Syed Farook) بتایا ہے۔ جبکہ گرفتار شخص اسکا بھائی بتایا جاتا ہے. حکام نے خاتون کا نام اور تفصیل نہیں بتائی. سان برنار ڈیو پولیس چیف جیرڈ برگان کا کہنا ہے کہ فاروق بزنس ٹیکس ماہر تھا اور کیلیفورنیا اسٹیٹ بورڈ کی نمائندگی کرتا تھا اس نے 2013 میں کیلیفورنیا اسٹیٹ یونیورسٹی فلرٹن سے فنانس کی تعلیم مکمل کی. پولیس نے ابھی تک مارے جانے والے حملہ آور کے بارے میں یہ نہیں بتایا کہ انکا تعلق کس ملک سے تھا تاھم ایک حملہ آور جسکا نام سید فاروق (Syed Farook) بتایا گیا ہے نام کے سپیکنگ سے ایسا لگتا ہے وہ پاکستانی تارکین وطن بھی ھوسکتا ہے تاھم قانون نافذ کرنے والے ذرائع کا کہنا ہے حملہ آور کا تعلق مشرق وسطی سے بھی ممکن ہے. فاروق شادی شدہ اور ایک بچے کا باپ تھا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…