اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

جرمنی میں المناک واقعہ،پاکستانی والدین کوعمرقید

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(نیوزڈیسک) جرمنی کی ایک عدالت نے 19 سالہ لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے پاکستانی نژاد والدین کو عمر قید کی سزا دے دی۔مغربی شہر ڈرم سٹیٹ کی ایک ریجنل عدالت میں52 سالہ اسداللہ پر بیٹی کا گلا گھونٹے ¾ 42 سالہ شازیہ پر قتل کے جرم میں معاونت کا الزام ثابت ہوا ہے۔عدالت کو بتایا گیا کہ قدامت پسند والدین نے جنوری میں اپنی بیٹی کو شادی سے قبل جنسی تعلقات قائم کرنے پر قتل کیا۔سزا پانے والا جوڑا 15 سالوں بعد پے رول کیلئے درخواست دائر کر سکے گا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…