اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکی بھی اسلام دشمنی کی تمام حدیں عبورکرگئے

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکا کی ریاست نیویارک میں مذہب کاپوچھ کرمسافرنےمسلم ٹیکسی ڈرائیورکوگولی مار کر زخمی کردیا۔38 برس کے زخمی ڈرائیور نےپولیس کو بتایا کہ اس نے رات ایک بجے کلب سے مسافرکوٹیکسی میں بٹھایاتھا،مسافر نے پہلےسوال کہ آیا وہ پاکستانی ہےاوریہ جان کرکہ اسکاتعلق مراکش سےہے،داعش سےمتعلق باتیں شروع کردیں۔ڈرائیورکاکہناتھاکہ مسافر ہیزل ووڈمیں اپنےگھراتراتواچانک بندوق نکال کرٹیکسی پرگولیاں چلادیں، جس پر اس نے بھاگ کرجان بچائی مگر ٹیکسی کی پچھلی کھڑکی کےشیشےٹوٹ گئےاوراسکی کندھےمیں گولی پیوست ہوگئی۔کاونسل آن امریکن مسلم ریلیشنزنےواقعہ کومذہبی منافرت قراردیتےہوئےتحقیقات کامطالبہ کیاہے۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…