منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب اورسندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلیے تاریخیں طلب

datetime 8  جنوری‬‮  2015 |

اسلام ا باد۔۔۔۔سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب اورسندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلیے تاریخیں طلب کرلی ہیں اور کنٹونمنٹ علاقوں میں قانون سازی 7 روز میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔عدالت نے الیکشن کمیشن سے پنجاب اورسندھ میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخیں ا ئندہ سماعت پر دینے اور حلقہ بندیوں سے متعلق تمام اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت کی۔عدالت نے کنٹونمنٹ علاقوں میں قانون سازی 7 روز میں مکمل کرنے کا حکم بھی دیا۔چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ا ئندہ سماعت پرعدالت کو سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ چاہیے تاکہ الیکشن کمیشن ایک ماہ میں حلقہ بندیاں کرسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…