جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئی ایس آئی دنیا کی طاقتورخفیہ ایجنسی ہے،سابق ’را ‘ چیف کا اعتراف

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے سابق چیف اے ایس دولت نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کی ’’انٹر سروسز انٹیلی جنس ‘‘ سب سے زیادہ طاقتور ہے کیونکہ وہ زیادہ ہی گمنام ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ’را‘چیف دولت نے کہا کہ ’’را‘‘ کے پاس تکنیکی صلاحیتیں نہیں ہیں تاہم تیزی سے اپنائی جا رہی ہیں۔دنیا کی دیگر ایجنسیوں کے مقابلے میں ’’را‘‘ کی حیثیت کے بارے میں سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ہم بھی اتنے ہی اچھے ہیں جتنا کہ کوئی دوسرا، اس سے قبل جولائی میں دولت نے اعتراف کیا تھا کہ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں بڑے سیاستدانوں اور سیاسی تنظیموں کے ساتھ مل کر آئی ایس آئی کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی سال تک مقبوضہ کشمیر میں آزادی حاصل کرنے والوں اور شدت پسندوں کو پیسے دیتی رہیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…