جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کراچی میں 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 2 کو زخمی حالت میں گرفتار

datetime 8  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔۔سہراب گوٹھ کی مدینہ کالونی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر کراچی راؤ انوار کے مطا بق پولیس کے 500 اہلکاروں نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سہراب گوٹھ کی مدینہ کالونی میں سرچ آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے ایک اہلکار کو یرغمال بنانے کی کوشش کی گئی جس پر دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔راؤ انوار کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران ہلاک اور زخمی ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق القاعدہ سے ہے، ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں القاعدہ کا مقامی کمانڈر پرویزعرف پرو بھی شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…